View 360 - Tuesday, April 28, 2020

10 Просмотры
Издатель
آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، باجماعت نمازوں کا اہتمام کرنے والی مساجد کرونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر کیسے عمل کررہی ہیں؟ کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے امریکہ میں کم قیمت وینٹی لیٹرز کی پیداوار شروع اور سکولوں کی بندش کی وجہ سے کروڑوں طلبا کا آن لائن تعلیم پر انحصار لیکن چیلنجز بھی کم نہیں۔
Категория
Комедии
Комментариев нет.
Яндекс.Метрика